حدیث نمبر: 20245
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ: " {بَلَى قَدْ جَاءَتْكَ آيَاتِي فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ} [الزمر: ٥٩] "
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ آیت پڑھتے سنا: ”کیوں نہیں! میری آیتیں تیرے پاس آئیں تو تو نے انہیں جھٹلایا اور تکبر کیا۔“ [سورۃ الزمر: 59]

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20245
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 394، حدیث 943