المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أم كلثوم بنت أم سلمة عن أم سلمة باب: ام کلثوم بنت ام سلمہ کی اپنی والدہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20130
حَدَّثَنَا الْخَلَّالُ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ أَبْكِي عَلَى أَبِي سَلَمَةَ؟ فَقَالَ: «لَا تَفْعَلِي، فَإِنَّ لِأَهْلِ الْمَيِّتِ عِنْدَ مَيِّتِهِمْ مَا دَعَوْا بِهِ»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں: (میں نے عرض کیا:) یا رسول اللہ! کیا میں ابوسلمہ پر روؤں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایسا نہ کرو، کیونکہ میت کے گھر والے جو بھی دعا کرتے ہیں وہ انہیں مل جاتی ہے۔“