المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شيبان أبو معاوية، عن سماك باب: شیبان ابومعاویہ کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2002
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَسَّانَ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: «كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُطِيلُ الْمَوْعِظَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِنَّمَا هِيَ كَلِمَاتٌ يَسِيرَاتٌ»ترجمہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ جمعہ کے دن وعظ کو طویل نہیں کرتے تھے، وہ صرف چند مختصر کلمات ہوتے تھے۔