المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عطاء بن أبي رباح، عن أم سلمة باب: عطاء بن ابی رباح کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19917
حَدَّثَنَا الْمَعْمَرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، ثنا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تَلْبَسُ أَوْضَاحًا مِنْ ذَهَبٍ فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَكَنْزٌ هُوَ؟ فَقَالَ: «إِذَا أَدَّيْتِ زَكَاتَهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ سونے کے کنگن پہنا کرتی تھیں، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا: کیا یہ خزانہ شمار ہوتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم اس کی زکاۃ ادا کر دو تو یہ خزانہ نہیں رہتا۔“