حدیث نمبر: 19914
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا لَبِسَتْ قِلَادَةً فِيهَا شُعَيْرَاتٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَرَآهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَرِهَهَا، فَأَعْرَضَ عَنْهَا، فَنَزَعَتْهَا فَقَالَ: «مَا يُؤْمِنُكِ أَنْ يُقَلِّدَكِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَكَانَهَا شَعَرَاتٍ مِنْ نَارٍ»
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک ایسا ہار پہنا جس میں سونے کے چند دانے تھے، نبی کریم ﷺ نے اسے دیکھا تو ناپسند فرمایا اور اس سے منہ پھیر لیا، تو انہوں نے وہ ہار اتار دیا، پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہیں کیا معلوم کہ قیامت کے دن اس کی جگہ تمہیں آگ کے دانوں کا ہار نہ پہنایا جائے؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19914
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 280، حدیث 610