المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
سليمان بن يسار، عن أم سلمة باب: سلیمان بن یسار کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19877
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا سَلَمَةَ أَرْسِلُوا إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ كُرَيْبًا مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ابو سلمہ رحمہ اللہ نے ابن عباس کے آزاد کردہ غلام کریب کو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجا، تو انہوں نے اسی طرح کا واقعہ بیان کیا۔