المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
الجراح ويقال أبو الجراح مولى أم حبيبة، عن أم حبيبة باب: جراح (یہ بھی کہا گیا: ابوالجراح)، سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام، کی ان سے روایت
حدیث نمبر: 19775
الْجَرَّاحُ وَيُقَالُ أَبُو الْجَرَّاحِ مَوْلَى أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَترجمہ
جراح، جنہیں ابوالجراح بھی کہا جاتا ہے، ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام تھے، وہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔