المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
الجراح ويقال أبو الجراح مولى أم حبيبة، عن أم حبيبة باب: جراح (یہ بھی کہا گیا: ابوالجراح)، سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام، کی ان سے روایت
حدیث نمبر: 19776
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ الْجَرَّاحِ، مَوْلَى أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَصْحَبُ رُفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ»ترجمہ
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”فرشتے ایسے قافلے کے ساتھ نہیں رہتے جس میں گھنٹی ہو۔“