حدیث نمبر: 19703
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، أَنَّ امْرَأَةً مِنْ قُرَيْشٍ يُقَالُ لَهَا الشِّفَاءُ كَانَتْ تَرْقِي فِي النَّمْلَةِ، فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلِّمِيهَا حَفْصَةَ»
ترجمہ

محمد بن منکدر، ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ سے روایت کرتے ہیں کہ قریش کی ایک عورت، جسے شفاء کہا جاتا تھا، پھوڑے پھنسی (نملہ) کا دم کیا کرتی تھی، تو نبی کریم ﷺ نے اس سے فرمایا: ”یہ دم حفصہ کو بھی سکھا دو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19703
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 217، حدیث 399