حدیث نمبر: 197
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ الْعَطَّارُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ عَمِّهِ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، أَنَّ طَلْحَةَ، نَحَرَ جَزُورًا، وَحَفَرَ بِئْرًا يَوْمَ ذِي قَرَدَ فَأَطْعَمَهُمْ وَسَقَاهُمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا طَلْحَةُ الْفَيَّاضُ» فَسُمِّي طَلْحَةَ الْفَيَّاضَ
ترجمہ

اسحاق بن یحییٰ بن طلحہ اپنے چچا موسیٰ بن طلحہ سے روایت کرتے ہیں کہ طلحہ نے ذی قرد کے دن ایک اونٹ ذبح کیا اور ایک کنواں کھودا، پھر لوگوں کو کھلایا پلایا، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اے طلحۃ الفیاض!“ چنانچہ ان کا نام طلحۃ الفیاض پڑ گیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 197
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 112، حدیث 198