حدیث نمبر: 19598
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «مَا رَأَيْتُ امْرَأَةً كَانَتْ أَعْلَمَ بِطِبٍّ، وَلَا نَفَقَةٍ، وَلَا بِشِعْرٍ مِنْ عَائِشَةَ»
ترجمہ

عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں: میں نے کسی عورت کو طب، خرچ (کے معاملات) اور شعر میں سیدہ عائشہ سے زیادہ جاننے والا نہیں دیکھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19598
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 182، حدیث 294