حدیث نمبر: 19546
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، فِي قَوْلِهِ: {الْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ} [النور: ٢٦] ، قَالَ: «الْخَبِيثَاتُ مِنَ الْقَوْلِ لِلْخَبِيثِينَ مِنَ النَّاسِ» ، وَفِي قَوْلِهِ: {الطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ} [النور: ٢٦] ، قَالَ: «الطَّيِّبَاتُ مِنَ الْقَوْلِ لِلطَّيِّبِينَ مِنَ النَّاسِ»
ترجمہ

ضحاک بن مزاحم اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں“ [سورۃ النور: 26]، فرماتے ہیں: ناپاک بات ناپاک لوگوں کے لیے ہے، اور اس آیت کے بارے میں ”پاکیزہ باتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں“ [سورۃ النور: 26]، فرماتے ہیں: پاکیزہ بات پاکیزہ لوگوں کے لیے ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19546
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 157، حدیث 242