حدیث نمبر: 19461
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «لَمَّا بَلَغَنِي مَا تَكَلَّمُوا بِهِ هَمَمْتُ أَنْ آتِيَ قَلِيبًا فَأَطْرَحَ نَفْسِي فِيهِ» .
ترجمہ

سیدنا ابن ابی ملیکہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، فرماتی ہیں: جب مجھے وہ خبر پہنچی جو انہوں نے کہی تھی تو میرا جی چاہا کہ کسی کنویں میں جا کر اپنے آپ کو گرا دوں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19461
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 121، حدیث 157