❮
❯
حدیث نمبر: 19240
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، ح وحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحِمَّانِيُّ قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاطِمَةَ فِي مَرَضِهِ فَسَارَّهَا فَبَكَتْ، ثُمَّ سَارَّهَا فَضَحِكَتْ، فَسَأَلْتُهَا عَنْ ذَلِكَ مَا الَّذِي رَأَيْتِ الَّذِي سَارَّكِ فَبَكَيْتِ، ثُمَّ سَارَّكِ فَضَحِكَتِ؟ فَقَالَتْ: «أَخْبَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَوْتِهِ فَبَكَيْتُ، ثُمَّ أَخْبَرَنِي إِنِّي أَوَّلُ مَنْ يَتْبَعُهُ مِنْ أَهْلِهِ فَضَحِكَتُ»
ترجمہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیماری میں سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بلایا اور ان سے سرگوشی کی تو وہ رو پڑیں، پھر سرگوشی کی تو ہنس پڑیں۔ میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا: تم نے کیا دیکھا کہ آپ ﷺ نے سرگوشی کی تو تم روئیں، پھر سرگوشی کی تو ہنس پڑیں؟ تو انہوں نے کہا: ”رسول اللہ ﷺ نے مجھے اپنی موت کی خبر دی، تو میں رو پڑی، پھر مجھے بتایا کہ میں ان کے اہل میں سے سب سے پہلے ان کے پیچھے (ان سے جا ملنے) جاؤں گی، تو میں ہنس پڑی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19240
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 421، حدیث 1037