المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ذكر سن فاطمة رضي الله عنها ووفاتها ومن أخبارها ومناقبها وكنيتها باب: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی عمر، وفات، احوال، فضائل اور کنیت کا ذکر
حدیث نمبر: 19198
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: «مَكَثَتْ فَاطِمَةُ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةَ أَشْهُرٍ، وَمَا رُئِيَتْ ضَاحِكَةً بَعْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَنَّهُمْ قَدْ أَمْتَرُوا فِي طَرَفِ نَابِهَا»ترجمہ
ابوجعفر رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺ کے بعد تین ماہ زندہ رہیں، اور رسول اللہ ﷺ کے بعد انہیں کبھی ہنستے نہیں دیکھا گیا، سوائے اس کے کہ لوگوں کو ان کے دانت کے کنارے کی ہلکی سی مسکراہٹ میں اختلاف رہا۔