المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا جبيرة أبو جبيرة بن الضحاك الأنصاري ثم السلمي وقد قيل الضحاك بن أبي جبيرة والصواب أبو جبيرة باب: جن کی کنیت ابوجبیرہ ہے — سیدنا ابوجبیرہ بن ضحاک انصاری سلمی رضی اللہ عنہ (کہا گیا: ضحاک بن ابی جبیرہ، صحیح ابوجبیرہ ہے)
حدیث نمبر: 19175
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيُّ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ شُبَيْلِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو جَبِيرَةَ، عَنْ أَشْيَاخٍ، مِنَ الْأَنْصَارِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُترجمہ
سیدنا ابوجبیرہ رضی اللہ عنہ انصار کے کچھ بزرگوں سے نبی کریم ﷺ کی اسی جیسی حدیث بیان کرتے ہیں۔