حدیث نمبر: 19157
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَسْعُودٍ الْمَقْدِسِيُّ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: مَرَّ بِنَا أَبُو طَيْبَةَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فَقُلْنَا: مِنْ أَيْنَ جِئْتَ؟ فَقَالَ: «حَجَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابوطیبہ رمضان کے مہینے میں ہمارے پاس سے گزرے، ہم نے پوچھا: کہاں سے آ رہے ہو؟ انہوں نے کہا: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو پچھنے لگائے ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19157
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 383، حدیث 954