حدیث نمبر: 19137
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ، ثنا حُكَّامُ بْنُ سَلْمٍ قَالَا: ثنا عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَسَدِيُّ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ السُّلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَيَكُونُ عَلَيْكُمْ أَئِمَّةٌ يَمْلِكُونَ رِقَابَكُمْ وَيُحَدِّثُونَكُمْ فَيَكْذِبُوا لَكُمْ وَيَعْمَلُونَ فَيُسِيئُونَ لَا يَرْضَوْنَ مِنْكُمْ حَتَّى تُحَسِّنُوا قَبِيحَهُمْ وَتُصَدِّقُوا كَذِبَهُمْ فَأَعْطُوهُمُ الْحَقَّ مَا رَضُوا بِهِ»
ترجمہ

سیدنا ابوسلام سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے جو تمہاری گردنوں کے مالک ہوں گے، وہ تم سے باتیں کریں گے اور تمہارے لیے جھوٹ بولیں گے، اور جو کام کریں گے وہ برا کریں گے، وہ تم سے اس وقت تک راضی نہیں ہوں گے جب تک تم ان کی برائی کو اچھا نہ کہو اور ان کے جھوٹ کی تصدیق نہ کرو، تو انہیں حق دیتے رہو جب تک وہ اس پر راضی رہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19137
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 373، حدیث 934