المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا أروى أبو أروى الدوسي ويقال اسمه ربيعة ويقال عبيد بن الحارث باب: جن کی کنیت ابواروی ہے — سیدنا ابواروی دوسی رضی اللہ عنہ (کہا گیا: نام ربیعہ تھا، یہ بھی کہا گیا: عبید بن حارث)
حدیث نمبر: 19128
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَرْوَى، قَالَ: «كُنْتُ أُصَلِّي صَلَاةَ الْعَصْرِ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ آتِي ذَا الْحُلَيْفَةِ أَمْشِي فَآتِيهَا وَلَمْ تَغِبِ الشَّمْسُ»ترجمہ
سیدنا ابواروی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عصر کی نماز پڑھتا، پھر ذوالحلیفہ کی طرف پیدل جاتا اور وہاں پہنچ جاتا جبکہ سورج ابھی غروب نہیں ہوا ہوتا تھا۔