حدیث نمبر: 19125
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مَابَهْرَامَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَرْزُوقٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي ابْنَةُ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، قَالَتْ: حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ اللهِ بْنُ هِشَامِ بْنِ حَسَّانِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَيْرَةَ، قَالَ: ثنا أَبِي خَيْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي خَيْرَةَ قَالَ: كَانَتْ لِي إِبِلٌ أَحْمِلُ عَلَيْهَا فَأَتَيْتُ الْمَدِينَةَ وَشَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ، أَوْ قَالَ: حُنَيْنًا وَكُنَّا نَحْمِلُ لَهُ الْمَاءَ عَلَى إِبِلِنَا، وَكَانَتْ لِي بِالْمَدِينَةِ تِجَارَةٌ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَرَكَةِ وَدَعَا لِوَالِدِي "
ترجمہ

سیدنا ابوخیرہ صباحی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میرے پاس اونٹ تھے جن پر میں سامان لادتا تھا، تو میں مدینہ آیا اور نبی کریم ﷺ کے ساتھ خیبر میں شریک ہوا، یا کہا: حنین میں، اور ہم آپ ﷺ کے لیے اپنے اونٹوں پر پانی لادتے تھے۔ میرا مدینہ میں تجارت کا کام بھی تھا، تو نبی کریم ﷺ نے (اس میں) برکت کی دعا کی اور میرے والد کے لیے بھی دعا فرمائی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19125
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 368، حدیث 922