❮
❯
حدیث نمبر: 19101
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعَطَّارِ، ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِي السَّنَابِلِ بْنِ بَعْكَكٍ، قَالَ: وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ بِنْتُ الْحَارِثِ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ أَوْ خَمْسٍ وَعِشْرِينَ لَيْلَةً، فَلَمَّا تَعَالَتْ مِنْ نِفَاسِهَا تَشَوَّفَتْ لِلنِّكَاحِ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَيْهَا أَوْ عِيبَ عَلَيْهَا فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «إِنْ تَفْعَلْ ذَلِكَ فَقَدْ حَلَّ أَجَلُهَا»
ترجمہ

سیدنا ابو سنابل بن بعکک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: سیدہ سبیعہ بنت حارث رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کی وفات کے تئیس یا پچیس راتیں بعد بچہ جنا، جب وہ نفاس سے پاک ہوئیں تو انہوں نے نکاح کی خواہش ظاہر کی، تو انہیں اس پر ٹوکا گیا یا ملامت کی گئی، تو انہوں نے یہ بات نبی کریم ﷺ کے سامنے ذکر کی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر وہ ایسا کریں تو ان کی عدت پوری ہو چکی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19101
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 357، حدیث 898