المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا يزيد أبو يزيد غير منسوب وقد اختلف الرواة فقالوا ابن يزيد والصواب ابن أبي يزيد باب: جن کی کنیت ابویزید ہے — سیدنا ابویزید رضی اللہ عنہ، جن کا نسب معلوم نہیں؛ راویوں میں اختلاف ہے، کچھ نے کہا ابن یزید، جبکہ صحیح ابن ابی یزید ہے
حدیث نمبر: 19092
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ح، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، ثنا أَبِي، قَالَا: ثنا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعُوا النَّاسَ فَلْيُرْزَقْ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ، وَإِذَا اسْتَنْصَحَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَلْيَنْصَحْ لَهُ»ترجمہ
سیدنا ابویزید رضی اللہ عنہ سے، ان کے بیٹے حکیم روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کو چھوڑ دو کہ ایک دوسرے کے ذریعے رزق پائیں، اور جب کوئی آدمی کسی آدمی سے نصیحت طلب کرے تو وہ اسے نصیحت کرے۔“