حدیث نمبر: 19091
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسِ بْنِ كَامِلٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعُوا النَّاسَ يُرْزَقُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ، وَإِذَا اسْتَنْصَحَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَنْصَحْهُ»
ترجمہ

سیدنا ابویزید رضی اللہ عنہ سے، ان کے بیٹے حکیم روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کو چھوڑ دو کہ ایک دوسرے کے ذریعے رزق پائیں، اور جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے نصیحت طلب کرے تو وہ اسے نصیحت کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19091
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 354، حدیث 888