❮
❯
حدیث نمبر: 19085
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، ح، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْتَعِينُهُ فِي مَهْرِ امْرَأَةٍ، فَقَالَ: «كَمْ أَصْدَقْتَهَا؟» ، قَالَ: قُلْتُ: مِائَتَيْ دِرْهَمٍ، قَالَ: «لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بَطَحَانَ مَا زِدْتُمْ»
ترجمہ

سیدنا ابوحدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس ایک عورت کے مہر میں مدد مانگنے آیا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے اسے کتنا مہر دیا؟“ میں نے عرض کیا: دو سو درہم۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم بطحان (وادی) سے (مال) چلو بھر بھر کر نکالتے ہوتے تو بھی اس سے زیادہ نہ دیتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19085
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 352، حدیث 882