❮
❯
حدیث نمبر: 19086
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى صَدَاقِ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَأَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ، فَقَالَ: «لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بَطَحَانَ مَا زِدْتُمْ»
ترجمہ

سیدنا ابوحدرد اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک عورت سے دو سو درہم مہر پر نکاح کیا، پھر وہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور آپ ﷺ کو بتایا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم بطحان سے (مال) چلو بھر بھر کر نکالتے ہوتے تو بھی اس سے زیادہ نہ دیتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند من يعرف بالكنى / حدیث: 19086
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 352، حدیث 883