المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا إياس أبو إياس، من يكنى أبا شيبة أبو شيبة الخدري أخو أبي سعيد باب: جن کی کنیت ابوایاس ہے — سیدنا ابوایاس رضی اللہ عنہ — جن کی کنیت ابوشیبہ ہے: سیدنا ابوشیبہ خدری رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے بھائی
حدیث نمبر: 18994
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ، حَدَّثَنِي أَبُو مُسَرِّحٍ، أَوْ مِشْرَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا شَيْبَةَ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ: أَخْبَرَنَا أَبُو شَيْبَةَ الْخُدْرِيُّ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قَالَ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ»ترجمہ
ابومسرح - یا مشرس - کہتے ہیں: میں نے ابوشیبہ خدری رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے ”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں“ کہا وہ جنت میں داخل ہو گیا۔“