المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
أبو سعيد الأنصاري الزرقي باب: سیدنا ابوسعید انصاری زرقی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18995
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْفَيْضِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَشْجَعَ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ لِي امْرَأَةً تُرْضِعُ وَأَنَا أَكْرَهُ أَنْ تَحْمِلَ أَفَأَعْزِلُ عَنْهَا؟، فَقَالَ: «مَا قُدِّرَ فِي الرَّحِمِ فَسَيَكُونُ»ترجمہ
سیدنا ابوسعید انصاری زرقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اشجع قبیلے کے ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا اور عرض کیا: میری ایک بیوی دودھ پلا رہی ہے اور میں نہیں چاہتا کہ وہ حاملہ ہو، کیا میں عزل کر لوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو کچھ رحم میں مقدر ہو چکا ہے وہ ہو کر رہے گا۔“