المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا سبرة أبو سبرة الجعفي باب: جن کی کنیت ابوسبرہ ہے — سیدنا ابوسبرہ جعفی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18958
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السِّقْطِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ ابْنِي، فَقَالَ: «مَا وَلَدُكَ؟» ، فَقُلْتُ: فُلَانٌ وَفُلَانٌ وَعَبْدُ الْعُزَّى، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ أَسْمَائِكُمْ عَبْدُ اللهِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، وَالْحَارِثُ»ترجمہ
سیدنا ابوسبرہ جعفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں اپنے بیٹے کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ ﷺ نے پوچھا: ”تمہاری اولاد کون کون ہے؟“ میں نے عرض کیا: فلاں، فلاں اور عبدالعزیٰ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے بہترین نام عبداللہ، عبدالرحمن اور حارث ہیں۔“