المعجم الكبير للطبراني
مسند من يعرف بالكنى— کنیت سے معروف صحابہ کی مسانید
من يكنى أبا بشير أبو بشير الأنصاري باب: جن کی کنیت ابوبشیر ہے — سیدنا ابوبشیر انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18956
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا أَبِي، وَعَمِّي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَا: ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ بِنْتِ أَبِي بَشِيرٍ، عَنْ أَبِيهَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحُمَّى، قَالَ: «أَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ، فَإِنَّهَا مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ»ترجمہ
سیدنا ابوبشیر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بخار کے بارے میں فرمایا: ”اسے پانی سے ٹھنڈا کرو، کیونکہ یہ جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔“