حدیث نمبر: 18931
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَثْوِيةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَةَ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنِ الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: صَلَّى بِنَا أَبُو رِمْثَةَ فَقَالَ: «شَهِدْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى، ثُمَّ سَلَّمَ، عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى رَأَيْنَا وَضَحَ خَدَّيْهِ»
ترجمہ

ازرق بن قیس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابورمثہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی اور فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے نماز پڑھی، پھر اپنی دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا، یہاں تک کہ ہم نے آپ ﷺ کے رخساروں کی سفیدی دیکھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الياء / حدیث: 18931
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 284، حدیث 727