المعجم الكبير للطبراني
باب الياء— حرف یا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 18873–18879) باب: (احادیث 18873 تا 18879)
حدیث نمبر: 18877
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، وَأَبُو خَلِيفَةَ قَالَا ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِعُمَرَ: إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَرَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ الْوَحْيُ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍترجمہ
سیدنا یعلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ میں پسند کرتا ہوں کہ جب رسول اللہ ﷺ پر وحی نازل ہو تو میں آپ ﷺ کو دیکھوں - آگے عمرو بن دینار کی حدیث جیسا مضمون ہے۔