حدیث نمبر: 18763
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينَيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَسْلَمَ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ هُبَيْبِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْغِفَارِيِّ، أَنَّهُ رَأَى مُحَمَّدَ ابْنَ عُلَيَّةَ الْقُرَشِيَّ قَامَ عَنْ رِدَائِهِ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ هُبَيْبُ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ وَطِئَهُ خُيَلَاءُ، وَطِئَهُ فِي النَّارِ»
ترجمہ

سیدنا ہُبیب بن مغفل غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے محمد بن علیہ قرشی کو دیکھا کہ وہ اپنی چادر گھسیٹتے ہوئے اٹھا، تو ہُبیب رضی اللہ عنہ نے اس کی طرف دیکھا اور فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”جو تکبر سے اپنا کپڑا زمین پر روندتا ہے، اللہ اسے آگ میں روندے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الهاء / حدیث: 18763
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 206، حدیث 543