المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو قلابة، عن هشام بن عامر باب: ابوقلابہ کی سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18677
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ويُوسُفُ الْقَاضِي قَالَا: ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: قَدِمَ هِشَامُ بْنُ عَامِرٍ الْبَصْرَةَ فَوَجَدَهُمْ يَتَبَايَعُونَ الذَّهَبَ فِي أُعْطِيَاتِهِمْ، فَقَامَ فَقَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ بَيْعِ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ نَسِيئَةً وَأَخْبَرَنَا أَنَّ ذَلِكَ هُوَ الرِّبَا» وَاللَّفْظُ لِسُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍترجمہ
ابوقلابہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ہشام بن عامر رضی اللہ عنہ بصرہ تشریف لائے تو دیکھا کہ لوگ اپنی تنخواہوں میں سونا آپس میں ادھار بیچ رہے ہیں، تو وہ کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے سونے کو چاندی کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا اور ہمیں بتایا کہ یہ سود ہے۔“
یہ الفاظ سلیمان بن حرب کی روایت کے ہیں۔