المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند وحشي باب: سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 18586
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْحِمْصِيَّ الزُّبَيْدِيَّ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِنْدَهِ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زَيْدٍ الْخَطَّابِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ قَالَا: ثنا وَحْشِيُّ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّهُ كَانَ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَّ رَجُلٌ وَرَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أُحِبُّهُ لِلَّهِ قَالَ: «أَعْلَمْتَهُ ذَلِكَ» قَالَ: لَا قَالَ: «قُمْ فَأَعْلِمْهُ»ترجمہ
سیدنا وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ ایک شخص گزرا، اور ایک اور شخص نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھا تھا، اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں اس سے اللہ کی خاطر محبت رکھتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تم نے اسے یہ بتایا ہے؟“ اس نے کہا: نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جاؤ، اسے بتا دو۔“