حدیث نمبر: 18546
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ وَهْبٍ السُّوَائِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَذِهِ مِنْ هَذِهِ أَنْ كَادَتْ لَتَسْبِقَنِي»
ترجمہ

سیدنا ابوجحیفہ وہب سوائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا ہے جیسے یہ اس سے، یہاں تک کہ وہ مجھ سے آگے بڑھنے ہی والی تھی۔“ (یعنی دونوں کے درمیان بہت کم فاصلہ ہے)۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18546
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 126، حدیث 326