المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سلمة بن كهيل، عن أبي جحيفة باب: سلمہ بن کہیل کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18545
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنِ ابْنِ أَبْجَرَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ: لَقِيَنِي أَبُو جُحَيْفَةَ فَقَالَ: يَا سَلَمَةُ، «مَا بَقِيَ شَيْءٌ مِمَّا كُنْتُ أَعْرِفُهُ إِلَّا هَذِهِ الصَّلَاةَ، وَمَا مِنْ نَفْسٍ تَسُرُّنِي أَنْ تَقِيَنِي الْمَوْتَ، وَلَا نَفْسُ ذُبَابٍ»ترجمہ
سلمہ بن کہیل بیان کرتے ہیں: مجھے سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ ملے تو فرمایا: اے سلمہ! جو کچھ میں پہچانتا تھا اس میں سے اس نماز کے سوا کچھ باقی نہیں رہا، اور کوئی جان بھی مجھے یہ اچھا نہیں لگتا کہ وہ مجھے موت سے بچا لے، چاہے وہ مکھی کی جان ہی کیوں نہ ہو۔