المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو رجاء، عن أبي جحيفة باب: ابورجاء کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18547
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الْكُوفِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: تَجَشَّأْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا أَكَلْتَ يَا أَبَا جُحَيْفَةَ؟» ، فَقُلْتُ: خُبْزًا وَلَحْمًا، فَقَالَ: «إِنَّ أَطْوَلَ النَّاسِ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرُهُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس ڈکار لیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے ابوجحیفہ! تم نے کیا کھایا؟“ میں نے عرض کیا: روٹی اور گوشت۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن سب سے زیادہ دیر تک بھوکا رہنے والا وہ ہوگا جو دنیا میں سب سے زیادہ سیر ہو کر کھاتا تھا۔“