المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
المسعودي، عن عون بن أبي جحيفة باب: مسعودی کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
حدیث نمبر: 18530
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ جَمِيلٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِالْأَبْطَحِ قَدْ رَكَزَ بَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةً يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ الْحِمَارُ وَالْمَرْأَةُ»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو ابطح میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ ﷺ نے اپنے سامنے ایک نیزہ گاڑ رکھا تھا، اور گدھا اور عورت آپ ﷺ کے سامنے سے گزر رہے تھے۔