حدیث نمبر: 18488
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرِهِ الَّذِي نَامُوا فِيهِ حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ: «إِنَّكُمْ كُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَرَدَّ اللهُ أَرْوَاحَكُمْ، فَمَنْ نَامَ عَنْ صَلَاةٍ فَلْيُصَلِّهَا إِذَا اسْتَيْقَظَ، وَمَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا»
ترجمہ

سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنے اس سفر میں تھے جس میں صحابہ سو گئے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو گیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نیند میں گویا مردہ تھے، اللہ نے تمہاری روحیں واپس لوٹا دیں۔ جو شخص نماز کے وقت سو جائے تو جب بیدار ہو نماز پڑھ لے، اور جو نماز بھول جائے تو جب یاد آئے پڑھ لے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18488
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 107، حدیث 268