المعجم الكبير للطبراني
باب الواو— حرف واؤ سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الحجاج بن أرطاة، وعبد الله بن المختار، عن عون باب: حجاج بن ارطاۃ اور عبداللہ بن مختار کی عون سے روایات
حدیث نمبر: 18485
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَرَجُلٌ مِنْ بَنِي عَامِرٍ فَقَالَ: «مَنْ أَنْتُمْ؟» قُلْنَا: مِنْ بَنِي عَامِرٍ فَقَالَ: «مَرْحَبًا بِكُمْ أَنْتُمْ مِنِّي»ترجمہ
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں اور بنو عامر کا ایک شخص نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم کون ہو؟“ ہم نے عرض کیا: بنو عامر سے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہیں خوش آمدید، تم مجھ سے ہو۔“