حدیث نمبر: 18365
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا بِشْرُ بْنُ عَوْنٍ، ثنا بَكَّارُ بْنُ تَمِيمٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمْنَعُوا عِبَادَ اللهِ فَضْلَ الْمَاءِ، وَالْكَلَأِ، وَلَا نَارًا فَإِنَّ اللهَ جَعَلَهَا مُشَاعًا لِلْمُقْوِينَ، وَقُوَّةً لِلَمُسْتَضْعَفِينَ»
ترجمہ

سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے بندوں کو بچا ہوا پانی، چراگاہ اور آگ دینے سے منع مت کرو، کیونکہ اللہ نے انہیں مسافروں کے لیے مشترکہ اور کمزوروں کے لیے سہارا بنایا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18365
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 61، حدیث 145