حدیث نمبر: 18236
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَدِمَ يَزِيدُ بْنُ سَلَمَةَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لَنَا كُرُومًا كَثِيرَةً فَهَلَّا نَعْصِرُهَا فَنَبِيعُهَا، ونَسْتَشْفِي بِهَا قَالَ: «لَا هِيَ دَاءٌ»
ترجمہ

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: یزید بن سلمہ نبی کریم ﷺ کے پاس آئے اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہمارے پاس بہت سے انگور کے باغات ہیں، کیا ہم انہیں نچوڑ کر بیچ لیں اور اس سے شفا حاصل کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، یہ (خود) بیماری ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الواو / حدیث: 18236
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 14، حدیث 16