حدیث نمبر: 18135
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي حَتَّى تَرِمَ قَدَمَاهُ , فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ: أَتَفْعَلُ وَقَدْ غَفَرَ اللهُ لَكَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَِ وَمَا تَأَخَّرَ؟ قَالَ: «أَفَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا؟»
ترجمہ

سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اتنی دیر نماز پڑھتے کہ آپ ﷺ کے پاؤں سوج جاتے، تو اس بارے میں آپ ﷺ سے عرض کیا گیا: ”کیا آپ ایسا کرتے ہیں حالانکہ اللہ نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما دیے ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 18135
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 420، حدیث 1011