المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسماعيل بن أبي خالد، عن قيس بن أبي حازم باب: اسماعیل بن ابی خالد کی قیس بن ابی حازم سے روایات
حدیث نمبر: 18077
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: مَا سَأَلَ أَحَدٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّجَّالِ أَكْثَرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ أَنَا، فَقَالَ: «مَا سُؤَالُكَ عَنْهُ؟ إِنَّكَ لَا تُدْرِكُهُ، أَمَا إِنَّهُ لَا يَخْرُجُ حَتَّى لَا يُقْسَمَ مِيرَاثٌ، وَلَا يَفْزَعَ لِغَنِيمَةٍ»ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: کسی نے نبی کریم ﷺ سے دجال کے بارے میں مجھ سے زیادہ سوال نہیں کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اس کے بارے میں اتنا کیوں پوچھتے ہو؟ تم اسے پاؤ گے ہی نہیں، اور وہ اس وقت تک نہیں نکلے گا جب تک میراث تقسیم ہونی بند نہ ہو جائے اور غنیمت کی کوئی فکر نہ رہے۔“