المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند معيقيب باب: سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 17952
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُعَيْقِيبٍ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَسْحِ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ: «وَاحِدَةً وَإِلَّا فَذَرْ»ترجمہ
سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے نماز میں (کنکریاں) برابر کرنے کے متعلق پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”ایک بار کر لو، ورنہ چھوڑ دو۔“