حدیث نمبر: 17951
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُعَيْقِيبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَمْسَحْ وَأَنْتَ تُصَلِّي، وَإِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً» تَسْوِيَةَ الْحَصَا
ترجمہ

سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کنکریاں برابر کرنے کے بارے میں فرمایا: ”نماز میں (کنکریاں) برابر نہ کرو، اور اگر ضرور کرنا ہی ہو تو ایک بار کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17951
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 351، حدیث 826