المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند معيقيب باب: سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 17953
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ، أَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ مُعَيْقِيبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِي الْمَسْحِ فِي الصَّلَاةِ: «إِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً»ترجمہ
سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نماز میں (کنکریاں) برابر کرنے کے بارے میں ان سے فرمایا: ”اگر کرنا ہی ہو تو ایک بار کرو۔“