المعجم الكبير للطبراني
باب الميم— حرف میم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حديج بن عمرو، عن المستورد باب: حدیج بن عمرو کی سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17860
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَاسِطِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ حُدَيْجِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ الْمُسْتَوْرِدَ بْنَ شَدَّادٍ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ، وَإِنَّ أَجَلَ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ مِائَةُ سَنَةٍ» ، قَالَ: «فَإِذَا جَازَتِ الْمِائَةَ أَتَاهَا مَا وَعَدَهَا اللهُ بِهِ»ترجمہ
سیدنا مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی: آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہر امت کی ایک مقررہ مدت ہوتی ہے، اور امت محمد ﷺ کی مدت سو سال ہے۔“ فرمایا: ”پس جب سو سال گزر جائیں تو اسے وہ کچھ آ پہنچے گا جس کا اللہ نے اس سے وعدہ کیا ہے۔“