حدیث نمبر: 17830
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَدَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ مِحْجَنٍ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ الظُّهْرَ - أَوِ الْعَصْرَ - فِي بَيْتِي، ثُمَّ جِئْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَلَسْتُ عِنْدَهُ، فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ أُصَلِّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: «أَلَسْتَ مُسْلِمًا؟» قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: «فَمَا لَكَ لَمْ تُصَلِّ؟» قُلْتُ: إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ فِي بَيْتِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلِّ، وَإِنْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ»
ترجمہ

سیدنا محجن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پھر میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور آپ کے پاس بیٹھ گیا، پھر نماز کھڑی ہوئی، نبی کریم ﷺ نے نماز پڑھی اور میں نے نماز نہیں پڑھی، جب آپ فارغ ہوئے تو فرمایا: ”کیا تم مسلمان نہیں ہو؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو تم نے نماز کیوں نہیں پڑھی؟“ میں نے عرض کیا: میں اپنے گھر میں نماز پڑھ چکا ہوں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب نماز کھڑی ہو جائے تو نماز پڑھو، اگرچہ تم نماز پڑھ چکے ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الميم / حدیث: 17830
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 294، حدیث 698