المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب عامر الشعبي، عن جابر بن سمرة باب: عامر شعبی کی سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 1783
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يَقُولُ: «لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ ظَاهِرًا عَلَى مَنْ نَاوَأَهُ لَا يَضُرَّهُ مُخَالِفٌ وَلَا مَفَارِقٌ حَتَّى يَمْضِيَ اثْنَا عَشَرَ خَلِيفَةً مِنْ قُرَيْشٍ»ترجمہ
شعبی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم ﷺ کو حجۃ الوداع میں فرماتے سنا: ”یہ معاملہ اپنے مخالفوں پر ہمیشہ غالب رہے گا، نہ کوئی مخالف اسے نقصان پہنچائے گا نہ کوئی جدا ہونے والا، یہاں تک کہ قریش کے بارہ خلفاء گزر جائیں۔“